ابھی میرے سامنے کی ٹیبل پر بیٹھی خاتون نے ٹک ٹکا کر کڑاہی پیٹ میں انڈھیلنے کے بعد کولیسٹرول کا کیپسول اور میٹھے کولڈ ڈرنک کے ساتھ شوگر کی گولی غٹک لی😆