جنم دن مبارک ہو ڈی ایل ایم...!!!!
پوسٹ لیٹ پڑھی لیکن وقت ابھی ملا۔۔۔۔۔
مجھے خوشی ہوئی کہ تمہارے پاس ایسے دوست ہیں جو ساتھ دیتے ہیں خوشی میں دکھ میں۔۔۔۔۔
مجھے بھی دوستوں کے ساتھ سالگرہ منانا یاد آتا ہے لیکن اتنا کافی ہے کہ میرے پاس بھی ایسی دوست ہے جو ہر وقت ساتھ دیتی ہے۔۔۔۔۔
خوش رہو، لوگوں کی مدد کرو اور خوشیان بانٹو